جاتلی ، قمار باز گرفتار جوئے پر لگی رقم ،سامان برآمد
تلہ گنگ (نمائندہ دنیا) پولیس ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے 5 ہزار 140 نقدی ایک گاڑی 2 موبائل فون ٹوٹل مالیتی 22 لاکھ اور جوئے میں استعمال ہونے والا سامان برآمد کر کے 5 قمار بازوں کے خلاف مقدمہ درج کرکے ایک قمار باز گرفتارکر لیا۔
پولیس ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے 5 ہزار 140 نقدی ایک گاڑی 2 موبائل فون ٹوٹل مالیتی 22 لاکھ اور جوئے میں استعمال ہونے والا سامان برآمد کر کے 5 قمار بازوں کے خلاف مقدمہ درج کرکے ایک قمار باز گرفتارکر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments