7ملزمان گرفتار، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
راولپنڈی(این این آئی)راولپنڈی پولیس نے 7ملزمان گرفتارکرکے شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس نے کارروائیاں کر تے ہوئے 7ملزمان کوگرفتارکرکے 7لیٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا،ملزمان کے خلاف کارروائیاں تھانہ وارث خان، چکلالہ، مورگاہ، صدر واہ اور جاتلی کے علاقوں میں کی گئیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments