منشیات سپلائر کو 14سال قید،4لاکھ روپے جرمانہ

منشیات سپلائر کو 14سال  قید،4لاکھ روپے جرمانہ

راولپنڈی (اے پی پی) مقامی عدالت نے منشیات سپلائی کرنے کے مقدمے میں مجرم شاہد کو 14 سال قید اور 4 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔

راولپنڈی پولیس کے مطابق مجرم کو ستمبر 2025 میں تھانہ رتہ امرال پولیس نے گرفتار کیا تھا جس کے قبضے سے 5 کلوگرام چرس برآمد ہوئی تھی۔پولیس ترجمان کے مطابق ٹھوس شواہد اور مقدمے کی مثر پیروی کے نتیجے میں مقامی عدالت نے مجرم کو قرار واقعی سزا سنائی۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...