پاک روس باہمی تعلقات کو مستحکم بنانا ہوگا ،فیصل نیاز ترمذی
اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)روس میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے پاکستان اور روس کے درمیان تجارتی، تعلیمی اور عوامی روابط کو مزید مضبوط بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔
دونوں ممالک کے بڑھتے ہوئے سیاسی تعلقات کو عملی اقتصادی تعاون میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے تاکہ تجارت، طلبا کے تبادلوں اور علاقائی رابطوں کو فروغ دیا جا سکے ۔ آئی ایس ایس آئی میں پاکستان-روس تعلقات کے موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے فیصل نیاز ترمذی نے دوطرفہ تعاون کو وسعت دینے اور کاروباری سرگرمیوں، طلبا کی نقل و حرکت اور سفر میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کے لیے عملی اقدامات کی اہمیت اجاگر کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments