عالمی شیف ڈے کے موقع پر مری میں تقریب ،آگاہی واک

 عالمی شیف ڈے کے موقع پر  مری میں تقریب ،آگاہی واک

مری (نمائندہ دنیا) بھوربن میں عالمی شیف ڈے کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں آگاہی واک اور کوکنگ کے دلچسپ مقابلے منعقد ہوئے۔

 خواتین شیفز سمیت چار ٹیموں نے مقابلوں میں حصہ لیا، جبکہ پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والوں میں انعامات تقسیم کیے گئے ۔ اس موقع پر آگاہی واک جنگل ٹریک سے ہوتی ہوئی ایمفی تھیٹرز میں اختتام پذیر ہوئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...