مردان : گولی چلنے سے 18 سالہ لڑکا جاں بحق

 مردان : گولی چلنے سے  18 سالہ لڑکا جاں بحق

مردان (نمائندہ دنیا)فاطمہ کلے میں گولی چلنے سے 18 سالہ موسیٰ ولد عالمگیر جان کی بازی ہارگیا، لاش کو انذرگی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

فاطمہ کلے میں گولی چلنے سے 18 سالہ موسیٰ ولد عالمگیر جان کی بازی ہارگیا، لاش کو انذرگی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...