سی ڈی اے مزدور یونین کے زیر اہتمام سالانہ تاجدارِ ختمِ نبوت کانفرنس 29اکتوبر کو ہوگی

 سی ڈی اے مزدور یونین کے زیر اہتمام سالانہ  تاجدارِ ختمِ نبوت کانفرنس 29اکتوبر کو ہوگی

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)سی ڈی اے مزدور یونین کے زیرِ اہتمام سالانہ تاجدارِ ختمِ نبوت کانفرنس اور محفلِ میلاد النبی 29 اکتوبر صبح دس بجے مین سی ڈی اے ہیڈ کوارٹرز میں منعقد ہوگی۔

صدارت حضرت صاحبزادہ حق خطیب حسین علی بادشاہ سرکار، سجادہ نشین دربارِ عالیہ بلاوڑہ شریف کریں گے۔ بارش کی صورت میں پروگرام فائر بریگیڈ ہال سیکٹر جی سیون ون میں منعقد ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...