آئیسکو کا کل کے لیے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری

آئیسکو کا کل کے لیے عارضی  بجلی بندش کا شیڈول جاری

اسلام آباد (اے پی پی) آئیسکو نے ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس/ڈویلمپنٹ ورکس/کنسٹرکشن ورکس کے باعث ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس 29اکتوبر کے لیے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔

ترجمان کے مطابق آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال ، جہلم سرکلزاور جی ایس او سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پر شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...