انٹرمیڈیٹ امتحانات ،عمل کی مؤثر اور مسلسل نگرانی،چیئرمین تعلیمی بورڈ
راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) چیئرمین تعلیمی بورڈ ڈاکٹر اقبال محمود نے کہا ہے کہ امتحانی عمل کی مؤثر اور مسلسل نگرانی۔۔
، نقل اور غیر قانونی ذرائع کے سدباب اور امتحانی مراکز میں نظم و ضبط برقرار رکھنے کے لیے زیرو ٹالرنس پالیسی پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنایا جا رہا ہے ۔ امتحان انٹرمیڈیٹ دوسرا سالانہ 2026ء کے تمام امتحانی مراکز کی کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر سے مسلسل ڈیجیٹل مانیٹرنگ کی جا رہی ہے ، سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے امتحانی مراکز کی کڑی نگرانی بھی جاری ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments