پولینڈ ورک ویزا فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار

 پولینڈ ورک ویزا فراڈ  میں ملوث ملزم گرفتار

اسلام آباد (اے پی پی) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے ) اسلام آباد زون کی جانب سے جاری بیان کے ۔۔

مطابق ملزم پر مبینہ طور پر پولینڈ کا ورک ویزا دلوانے کے بہانے شہری سے 12لاکھ 2ہزار روپے وصول کرنے اور فراڈ کرنے کا الزام ہے۔  ملزم سے 1لاکھ 15ہزار روپے کی جزوی ریکوری کر لی گئی ہے جبکہ بقیہ رقم 10لاکھ 87ہزار روپے کی ریکوری کیلئے مزید تفتیش جاری ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...