مدرسہ الرشید عثمانیہ گلزارِ قائد کے طلبہ ، فیکلٹی ممبران کا دورہ پارلیمنٹ

 مدرسہ الرشید عثمانیہ گلزارِ قائد کے  طلبہ ، فیکلٹی ممبران کا دورہ پارلیمنٹ

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے )مدرسہ الرشید عثمانیہ گلزارِ قائد کے 23 طلبہ اور3 فیکلٹی ممبران پر مشتمل وفد نے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کا دورہ کیا۔۔۔۔

۔وفد نے دورے کے دوران سینیٹ میوزیم کا مشاہدہ کیا، جہاں انہیں ایوانِ بالا کی تاریخ، ارتقائی مراحل، پارلیمانی روایات اور اہم تاریخی دستاویزات کے بارے میں معلومات فراہم کی گئیں۔اس موقع پر وفد کو پاکستان کی پارلیمانی تاریخ اور ایوان بالا کے کردار پر مبنی معلوماتی ڈاکومنٹری بھی دکھائی گئی۔وفد بعد ازاں وفد نے گلی دستور کا بھی دورہ کیا اور پاکستان کی آئینی تاریخ، جمہوری جدوجہد اور دستور کی اہمیت سے متعلق آگاہی حاصل کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...