ڈپٹی کمشنر جہلم کی کھلی کچہری شہریوں کے مسائل سنے
کھیوڑہ ( نمائندہ دنیا)ڈپٹی کمشنر جہلم عاصمہ اعجاز چیمہ نے عوامی شکایات کی فوری سماعت اور شہریوں کو بروقت ریلیف کی ۔۔۔
فراہمی یقینی بنانے کے لیے کھلی کچہری کا انعقاد کیا، جہاں شہریوں کے انفرادی اور اجتماعی مسائل سنے گئے ۔ ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ محکموں کے افسران کو ہدایت کی کہ تمام شکایات پر فوری کارروائی کرتے ہوئے انہیں میرٹ کے مطابق حل کیا جائے اور کسی بھی درخواست کو بلاجواز زیرِ التوا نہ رکھا جائے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments