کھیوڑہ، ڈی سی آفس میں کمپلینٹ سیل کاافتتاح

کھیوڑہ، ڈی سی آفس میں  کمپلینٹ سیل کاافتتاح

کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) ڈپٹی کمشنر عاصمہ اعجاز چیمہ نے ڈی سی دفتر میں کمپلینٹ سیل کا افتتاح کر دیا۔۔۔

شہریوں کے مسائل کے فوری، مؤثر اور شفاف حل کو یقینی بنانے کے لیے ضلعی کنٹرول روم اور واٹس ایپ شکایتی سروس فعال کر دی گئی ہے جہاں شہری گھر بیٹھے اپنی شکایات اور مسائل متعلقہ حکام تک پہنچا سکیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...