وفاقی وزیر سید عمران احمد شاہ کی خوشدامن انتقال کر گئیں

وفاقی وزیر سید عمران احمد شاہ  کی خوشدامن انتقال کر گئیں

اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ سید عمران احمد شاہ کی خوشدامن انتقال کر گئیں، مرحومہ کی نمازِ جنازہ رات 9بجے بحریہ ٹاؤن فیز 4راولپنڈی میں ادا کی گئی جس میں عزیز و اقارب سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔

وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ سید عمران احمد شاہ کی خوشدامن انتقال کر گئیں، مرحومہ کی نمازِ جنازہ رات 9بجے بحریہ ٹاؤن فیز 4راولپنڈی میں ادا کی گئی جس میں عزیز و اقارب سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...