گوجرخان، مبینہ فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، ایک مرد اور3خواتین گرفتار
راولپنڈی (اے پی پی) راولپنڈی کے تھانہ گوجر خان پولیس نے مبینہ فحاشی کے اڈے پر چھاپہ مارکر ایک مرد اور تین خواتین کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے ایک کلو 400گرام منشیات برآمد کر لی۔
راولپنڈی کے تھانہ گوجر خان پولیس نے مبینہ فحاشی کے اڈے پر چھاپہ مارکر ایک مرد اور تین خواتین کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے ایک کلو 400گرام منشیات برآمد کر لی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments