درخواستِ ضمانت منظور

درخواستِ ضمانت منظور

کراچی (اسٹاف رپورٹر)طارق روڈ پر چھاپے کے دوران کسٹم حکام پر حملے سے متعلق مقدمے کی سماعت میں سیشن عدالت شرقی میں نامزد ملزمان کی درخواستِ ضمانت منظور کرلی گئی،کانہیں 40 ہزار کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا۔

طارق روڈ پر چھاپے کے دوران کسٹم حکام پر حملے سے متعلق مقدمے کی سماعت میں سیشن عدالت شرقی میں نامزد ملزمان کی درخواستِ ضمانت منظور کرلی گئی،کانہیں 40 ہزار کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں