ڈکیت پکڑا گیا

 ڈکیت پکڑا گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا پولیس نے سی سی ٹی وی کیمرا کی مدد سے ایک ڈکیت کو چھینے ہوئے پرس اور اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔ملزم کی شناخت عبدالرحمن ولد محمود کے نام سے ہوئی ۔

تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا پولیس نے سی سی ٹی وی کیمرا کی مدد سے ایک ڈکیت کو چھینے ہوئے پرس اور اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔ملزم کی شناخت عبدالرحمن ولد محمود کے نام سے ہوئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں