گھر میں آتشزدگی

گھر میں آتشزدگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیو کراچی سیکٹر ای فائیومدینہ مسجد کے قریب گھر میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی جبکہ آگ لگنے سے گھر کو جزوی نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

نیو کراچی سیکٹر ای فائیومدینہ مسجد کے قریب گھر میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی جبکہ آگ لگنے سے گھر کو جزوی نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں