چور یوسی چیئرمین کی گاڑی اینٹوں پرکھڑی کرکے ٹا ئر لے اڑے
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودآباد ماڈل کالونی میں نامعلوم چور یوسی چیئرمین اور ان کے پڑوسی کی گاڑی اینٹوں پرکھڑی کرکے۔۔۔
ٹائر چوری کرکے فرارہوگئے ۔یو سی چیئرمین نے بتایا کہ نامعلوم ملزمان ان کی گاڑی اینٹوں پرکھڑی کرکے چاروں ٹائرلے گئے ۔ نامعلوم ملزمان ان کے پڑوسی کی گاڑی کے بھی ٹائر چوری کرکے لے گئے ہیں۔