کسٹمز کی کارروائی،54ملین کے اسمگل شدہ موبائل فون برآمد

کسٹمز کی کارروائی،54ملین کے اسمگل شدہ موبائل فون برآمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کلکٹریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ کی کارروائی، اسمگل شدہ موبائل فونز کی بڑی کھیپ پکڑلی ۔۔۔۔

 کارروائی میں اسمگل شدہ ٹیمپرڈ ٹویوٹا لینڈ کروزر پراڈو کو بھی ضبط کیا گیا۔کسٹمز حکام کے مطابق کارروائی کراچی، حیدرآباد ٹول پلازہ کے قریب کی گئی،برآمد موبائل فونز اور گاڑی کی مالیت مجموعی طور پر 54 ملین روپے ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں