اقدام قتل کا ملزم گرفتار

اقدام قتل کا ملزم گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)تھانہ بہادر آباد پولیس نے اقدامِ قتل اور غیر قانونی اسلحہ کے مقدمات میں ملوث ملزم اکبر ولد رانو شیخ کو گرفتار کرکے ایک 30 بور پستول برآمد کرلی ، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ بہادر آباد پولیس نے اقدامِ قتل اور غیر قانونی اسلحہ کے مقدمات میں ملوث ملزم اکبر ولد رانو شیخ کو گرفتار کرکے ایک 30 بور پستول برآمد کرلی ، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں