ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری
کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ سیشن جج شرقی کی عدالت میں ریٹائرڈ پولیس اہلکار کے بیٹوں کے ہاتھوں قتل کے مقدمے کے گواہ نوٹس کے باوجود پیش نہیں ہوئے جس پر عدالت نے گواہ کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ سیشن جج شرقی کی عدالت میں ریٹائرڈ پولیس اہلکار کے بیٹوں کے ہاتھوں قتل کے مقدمے کے گواہ نوٹس کے باوجود پیش نہیں ہوئے جس پر عدالت نے گواہ کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ۔