بائیک سوار جاں بحق
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ملیر میمن گوٹھ کے قریب نامعلوم تیز رفتار منی ٹرک کی ٹکر سے ایک بائیک سوار شخص جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو حکام کے مطابق متوفی کی شناخت فی الحال نہ ہوسکی، لاش کو ضابطے کی کارروائی کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔
ملیر میمن گوٹھ کے قریب نامعلوم تیز رفتار منی ٹرک کی ٹکر سے ایک بائیک سوار شخص جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو حکام کے مطابق متوفی کی شناخت فی الحال نہ ہوسکی، لاش کو ضابطے کی کارروائی کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔