مفت طبی کیمپ کا انعقاد
کراچی(سٹی ڈیسک )سائیگاؤں ویلفیئر ایسوسی ایشن کے تحت 14 دسمبر بروز اتوار ابراہیم حیدری میں ایک مفت طبی کیمپ لگایا جائے گا۔ کیمپ میں ڈاکٹر مریضوں کا مفت معائنہ کریں گے اور ضرورت کے مطابق ادویات بھی تجویز کی جائیں گی۔
سائیگاؤں ویلفیئر ایسوسی ایشن کے تحت 14 دسمبر بروز اتوار ابراہیم حیدری میں ایک مفت طبی کیمپ لگایا جائے گا۔ کیمپ میں ڈاکٹر مریضوں کا مفت معائنہ کریں گے اور ضرورت کے مطابق ادویات بھی تجویز کی جائیں گی۔