سڑک کا افتتاح

سڑک کا افتتاح

کراچی (این این آئی)چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف نے نیو کراچی سیکٹر 11-F میں تباہ حال سڑک کی تعمیرِ نو مکمل ہونے پر اس کا افتتاح کر دیا۔ سڑک کی تعمیر مکمل ہونے کے بعد علاقے میں خوشی اور اطمینان کی فضا نمایاں دکھائی دی۔

چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف نے نیو کراچی سیکٹر 11-F میں تباہ حال سڑک کی تعمیرِ نو مکمل ہونے پر اس کا افتتاح کر دیا۔ سڑک کی تعمیر مکمل ہونے کے بعد علاقے میں خوشی اور اطمینان کی فضا نمایاں دکھائی دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں