لائنز ایریامیں گیس لیکیج سے دھماکا ،خاتون سمیت5بچے زخمی

لائنز ایریامیں گیس لیکیج سے دھماکا ،خاتون سمیت5بچے زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)لائنز ایریا میں گھر کے اندر گیس لیکیج سے دھماکا ہوگیاجس کے بعد گھر میں آگ لگ گئی۔۔

 ،آگ سے جھلس کر 5 بچے او رخاتون زخمی ہوگئی جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ زخمیوں کی شناخت 28 سالہ حمیدہ بی بی،13 سالہ محمد اللہ،5 سالہ شعیب،7 سالہ زرمینہ،6 سالہ افصہ اور 2 سالہ روضیہ کے ناموں سے ہوئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں