پاپوش نگر میں فلیٹ سے گولی لگی لاش برآمد

پاپوش نگر میں فلیٹ سے  گولی لگی لاش برآمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاپوش نگر موسیٰ نگر میں فلیٹ سے گولی لگی لاش برآمد ہوئی ۔لاش کی شناخت 25 سالہ وقاص کے۔۔

 نام سے ہوئی۔ابتدائی تفتیش کے مطابق نوجوان نے خود کو گولی مار کر خود کشی کی۔نوجوان وقاص نے گھریلو پریشانیوں سے تنگ آ کر یہ قدم اٹھایا۔لاش کو ضابطے کی کاروائی کے لیے اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے ، واقع کے حوالے سے مزید تفتیش جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں