چھت سے مزدور گر کر جاں بحق

 چھت سے مزدور گر کر جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سپر ہائی وے ٹول پلازہ عسکری 06 کے قریب کام کے دوران چھت سے مزدور گر کر جاں بحق ہوگیا۔۔۔

متوفی کی شناخت 35 سالہ محمد اقبال ولدیت اللہ بخش کے نام سے ہوئی۔ لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں