ندی سے انسانی سر برآمد

 ندی سے انسانی سر برآمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)مچھر کالونی اللہ والی مسجد کے قریب ندی سے انسانی سر برآمد ہوا ۔ریسکیو حکام کے مطابق ملنے والے سر متعلقہ تھانے منتقل کردیا گیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

مچھر کالونی اللہ والی مسجد کے قریب ندی سے انسانی سر برآمد ہوا ۔ریسکیو حکام کے مطابق ملنے والے سر متعلقہ تھانے منتقل کردیا گیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں