حیدر آباد:واسا ملازمین کی درخواست پر متعلقہ حکام سندھ ہائیکورٹ طلب

حیدر آباد:واسا ملازمین کی درخواست پر متعلقہ حکام سندھ ہائیکورٹ طلب

حیدر آباد (بیورو رپورٹ)ایچ ڈی اے اور واسا ملازمین فراز احمد و دیگر نے حقوق کے حصول کیلئے عدالت عالیہ میں آئینی درخواست دائر کردی۔۔۔

 جس پر فریقین چیف سیکرٹری سندھ، سیکرٹری بلدیات، ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات، چیف ایگزیکٹو واسا، سیکرٹری ایچ ڈی اے ودیگر کو نوٹس جاری کرکے 15 دسمبر کو طلب کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں