موٹر سائیکل لفٹرپکڑے گئے
کراچی(اے پی پی)شاہ لطیف اورابراہیم حیدری پولیس نے اسٹریٹ کرائمز اور موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث 4مبینہ ملزمان نور الامین، سمیع اﷲ، شیر محمد اور صدام کو گرفتار کرکے موٹرسائیکل اور اسلحہ برآمدکرلیا۔
شاہ لطیف اورابراہیم حیدری پولیس نے اسٹریٹ کرائمز اور موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث 4مبینہ ملزمان نور الامین، سمیع اﷲ، شیر محمد اور صدام کو گرفتار کرکے موٹرسائیکل اور اسلحہ برآمدکرلیا۔