پیور بلاک کی تنصیب جاری

پیور بلاک کی تنصیب جاری

کراچی (سٹی ڈیسک )یوسی 6جناح ٹاؤن میں پی آئی بی کالونی کی مین روڈ پر پیور بلاک کی تنصیب کا عمل جاری ہے ۔ ٹاؤن چیئرمین رضوان عبدالسمیع کی ہدایت پر تعمیراتی کام تیزی سے کیا جا رہا ہے تاکہ سڑک کی سہولت کو بہتر اور محفوظ بنایا جا سکے ۔

یوسی 6جناح ٹاؤن میں پی آئی بی کالونی کی مین روڈ پر پیور بلاک کی تنصیب کا عمل جاری ہے ۔ ٹاؤن چیئرمین رضوان عبدالسمیع کی ہدایت پر تعمیراتی کام تیزی سے کیا جا رہا ہے تاکہ سڑک کی سہولت کو بہتر اور محفوظ بنایا جا سکے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں