کارلفٹر کارندے گرفتار
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)شاہ لطیف پولیس کی کارروائی میں کارلفٹنگ میں ملوث گینگ کے 4 کارندوں شمشاد ، مجیب ، عبدالزاق اور رمیض کوگرفتارکرے دو پستول ، 4 موٹرسائیکلیں اور ایک کار برآمد کرلی۔
شاہ لطیف پولیس کی کارروائی میں کارلفٹنگ میں ملوث گینگ کے 4 کارندوں شمشاد ، مجیب ، عبدالزاق اور رمیض کوگرفتارکرے دو پستول ، 4 موٹرسائیکلیں اور ایک کار برآمد کرلی۔