لڑکی کی پھندہ لگی لاش ملی
کراچی( اسٹاف رپورٹر)آگرہ تاج حنفیہ مسجد کے قریب گھر سے 14 سالہ لڑکی کی پھندہ لگی لاش ملی متوفیہ کی شناخت 15 سالہ ہادیہ کے نام سے ہوئی ، پولیس کے مطابق لڑکی نے خودکشی کی ہے۔
آگرہ تاج حنفیہ مسجد کے قریب گھر سے 14 سالہ لڑکی کی پھندہ لگی لاش ملی متوفیہ کی شناخت 15 سالہ ہادیہ کے نام سے ہوئی ، پولیس کے مطابق لڑکی نے خودکشی کی ہے۔