پلاسٹک کے گودام میں آتشزدگی

پلاسٹک کے گودام میں آتشزدگی

کراچی(این این آئی)شہر قائد کے علاقے لانڈھی ریڑھی گوٹھ، چشمہ گوٹھ کے قریب واقع ایک پلاسٹک کے گودام میں اچانک آگ لگ گئی۔فائر بریگیڈ کی دو گاڑیوں کی مدد سے آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔

شہر قائد کے علاقے لانڈھی ریڑھی گوٹھ، چشمہ گوٹھ کے قریب واقع ایک پلاسٹک کے گودام میں اچانک آگ لگ گئی۔فائر بریگیڈ کی دو گاڑیوں کی مدد سے آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں