کیریئر کنکٹ کا آغاز
کراچی(اسٹاف رپورٹر)جامعہ کراچی کے شعبہ کمپیوٹر سائنس کے تحت کیریئر کنکٹ کا آغاز آج ہوگا۔ ڈاکٹر صادق علی خان مہمان خصوصی اورشیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر خالد عراقی صدارتی خطاب کریں گے۔
جامعہ کراچی کے شعبہ کمپیوٹر سائنس کے تحت کیریئر کنکٹ کا آغاز آج ہوگا۔ ڈاکٹر صادق علی خان مہمان خصوصی اورشیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر خالد عراقی صدارتی خطاب کریں گے۔