اسٹریٹ کرمنل پکڑا گیا

اسٹریٹ کرمنل پکڑا گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)تھانہ پیرآباد پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم اسامہ ولد نواب خان کو گرفتار کرکے غیر قانونی رائفل بمعہ ایمونیشن، موبائل فونز اور نقدی رقم برآمد کرلی۔

تھانہ پیرآباد پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم اسامہ ولد نواب خان کو گرفتار کرکے غیر قانونی رائفل بمعہ ایمونیشن، موبائل فونز اور نقدی رقم برآمد کرلی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں