ملزم کا جسمانی ریمانڈ
کراچی(اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت نے بھتہ نہ دینے پر فیکٹری کو آگ لگانے کی دھمکیاں دینے کے ملزمان کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا، تفتیشی افسر سے پیش رفت رپورٹ بھی طلب کرلی۔
انسداد دہشت گردی عدالت نے بھتہ نہ دینے پر فیکٹری کو آگ لگانے کی دھمکیاں دینے کے ملزمان کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا، تفتیشی افسر سے پیش رفت رپورٹ بھی طلب کرلی۔