سائٹ ایریا کے قریب پہاڑ سے گر کر ایک شخص جاں بحق
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سائٹ ایریا کے قریب پہاڑ سے گر کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
جاں بحق شخص کی شناخت 40 سالہ لیاقت علی کے نام سے ہوئی۔علاوہ ازیں منوڑہ گیٹ کے قریب سمندر سے ایک شخص کی کئی روز پرانی ڈوبی ھوئی لاش ملی ہے ،ریسکیو حکام کے مطابق لاش کی شناخت تاحال نہ ہوسکی۔