موٹر سائیکل سوار مرد و خاتون کو ٹکر مارنے والا کار ڈرائیور گرفتار

موٹر سائیکل سوار مرد و خاتون کو ٹکر مارنے والا کار ڈرائیور گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کیماڑی انویسٹی گیشن پولیس نے مائی کلاچی روڈ پر موٹر سائیکل سوار مرد و خاتون کو ٹکر مارنے والا کار ڈرائیور گرفتار کرلیا۔۔۔

تفتیشی پولیس کے مطابق حادثہ 24 اکتوبر 2025 میں پیش آیا تھا موٹر سائیکل سوار تنویر ولد امانت مسیح دوران علاج دم توڑ گیا تھا جبکہ اسکی کزن رخسانہ زوجہ ندیم شدید زخمی ہوگئی تھی۔ ملزم شکیل خان کے خلاف ضابطہ کی کارروائی جاری ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں