فارم کی تاریخوں میں توسیع

 فارم کی تاریخوں میں توسیع

کراچی(این این آئی)اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نے سالانہ امتحانات برائے 2026 میں شرکت کے خواہشمند اور اہل امیدواروں کیلئے آن لائن امتحانی فارم جمع کروانے کی تاریخوں میں 5 مارچ تک توسیع کردی ہے ۔

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نے سالانہ امتحانات برائے 2026 میں شرکت کے خواہشمند اور اہل امیدواروں کیلئے آن لائن امتحانی فارم جمع کروانے کی تاریخوں میں 5 مارچ تک توسیع کردی ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں