پیور بلاک کی تنصیب
کراچی(سٹی ڈیسک )پی آئی بی کالونی یوسی 6 کے علاقے مینا بازار میں پیور بلاک کی تنصیب کا ترقیاتی کام جاری ہے ۔ یوسی چیئرمین حافظ اسامہ احمد کی ہدایت پر گلیوں کی بہتری اور آمدورفت کو آسان بنانے کے لیے بلاکس لگائے جا رہے ہیں۔
پی آئی بی کالونی یوسی 6 کے علاقے مینا بازار میں پیور بلاک کی تنصیب کا ترقیاتی کام جاری ہے ۔ یوسی چیئرمین حافظ اسامہ احمد کی ہدایت پر گلیوں کی بہتری اور آمدورفت کو آسان بنانے کے لیے بلاکس لگائے جا رہے ہیں۔