مہلت طلب

مہلت طلب

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ای چالان کے اجرا کے خلاف دائر مختلف درخواستوں کی سماعت کے دوران سرکاری وکیل نے جوابات جمع کروانے کے لیے مہلت طلب کرلی۔

سندھ ہائی کورٹ میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ای چالان کے اجرا کے خلاف دائر مختلف درخواستوں کی سماعت کے دوران سرکاری وکیل نے جوابات جمع کروانے کے لیے مہلت طلب کرلی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں