176طلبا کو ڈگریاں تفویض

176طلبا کو ڈگریاں تفویض

کراچی(این این آئی)شیخ الجامعہ پروفیسر خالد محمود کی زیر صدارت منعقدہ اے ایس آربی کے اجلاس میں 31 طلباوطالبات کو پی ایچ ڈی،143 طلباوطالبات کو ایم فل جبکہ ایک طالبعلم کو ایم ایس اور ایک کو ایل ایل ایم کی ڈگری تفویض کی گئی۔

شیخ الجامعہ پروفیسر خالد محمود کی زیر صدارت منعقدہ اے ایس آربی کے اجلاس میں 31 طلباوطالبات کو پی ایچ ڈی،143 طلباوطالبات کو ایم فل جبکہ ایک طالبعلم کو ایم ایس اور ایک کو ایل ایل ایم کی ڈگری تفویض کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں