امریکا، اسرائیل کے ایران پر حملے سے متعلق تصویری نمائش

امریکا، اسرائیل کے ایران پر  حملے سے متعلق تصویری نمائش

کراچی (اسٹاف رپورٹر)فلسطین فاؤنڈیشن کے سیکریٹری جنرل صابر ابو مریم یوم القدس کے موقع پر ایم اے جناح روڈ پر فلسطین غزہ اور حالیہ امریکا اسرائیل کے ایران پر حملے پرلگائی گئی۔۔۔

تصویری نمائش کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ فلسطین فاؤنڈیشن کے تحت ایم اے جناح روڈ پر غزہ و ایران پر اسرائیل امریکی جارحیت اور فلسطین کی حمایت میں تصویری نمائش کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں شرکا ریلی کی خصوصی شرکت کی گئی شہدائے فلسطین پر ڈاکیومینٹری کی نمائش دیکھائی گئیں ۔اس کے علاوہ نئے ترانے ریلیز کیئے گئے ،نمائش میں بچوں کے لئے کڈز کارنر ، فیس پئٹنگ اور تصویری مقابلے بھی منعقد کیے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں