کے الیکٹرک کے غیر ملکی چیئرمین مستعفی

کے الیکٹرک کے غیر ملکی چیئرمین مستعفی

کراچی(آئی این پی ) کے الیکٹرک کے غیر ملکی چیئرمین مارک جیرارڈ اسکیلیٹن نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔۔۔

 جس کے بعد شہریار ارشد چشتی کو متبادل ڈائریکٹر مقرر کر دیا گیا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق کے الیکٹرک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے مارک جیرارڈ کے استعفے کے بعد شہریار ارشد چشتی کو متبادل ڈائریکٹر مقرر کر دیا ہے ۔کمپنی سیکریٹری نے بتایا اس تقرری کی باضابطہ منظوری بورڈ آف ڈائریکٹرز کے حالیہ اجلاس میں دی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں