نیکی کے بعد اسکی حفاظت معمو لا ت کا حصہ ہو نا چا ہیے ، پروفیسر فیض الابر ار

نیکی کے بعد اسکی حفاظت معمو لا ت کا حصہ ہو نا چا ہیے ، پروفیسر فیض الابر ار

کر اچی (این این آئی)جامعہ کر اچی کے سینئر پروفیسر ڈاکٹر پروفیسر فیض الابر ار نے کہا ہے کہ جس نیکی کی تو فیق رب تعالیٰ کے حکم سے ہمیشہ ملتی رہے تو ہمیں سمجھ لینا چا ہیے کہ۔۔۔

 یہ ہما ر ی نیکی رب تعالیٰ کی با ر گا ہ میں محفو ظ اور قبو ل ہو گئی ہے ،ہمیں چا ہیے کہ اپنی با ڈی اور اپنی ذات کے احتساب کا بھی ہر طر ح سے خیا ل اور محاسبہ کریں تاکہ ہمیں عمل صالحہ کی راہدا ریو ں پر چلنے کا ادب اور سلیقہ آ سکے کیو نکہ نیکی کی حفاظت کر نے میں قرآ ن و حدیث کی رو شنی اور شریعت مطہر ہ کا خیا ل رکھنا بہت ضرو ر ی ہے جسے ہم اکثر و بیشتر بھلا دیتے ہیں انہو ں نے کہا کہ انسا ن کی نیکی سر چڑھ کر بو لتی ہے اور اپنی مرضی وا لی زندگی بہت جلد مٹی کا گھر وندا بن کر زمیں بو س ہو جا یا کر تی ہے کیو نکہ اس کی وقت اور حیثیت کا وجو د با قی نہیں رہتا کیو نکہ اپنی مر ضی والی زندگی کا تعلق قرآن و حدیث سے کو سو ں دو ر ہو جا یا کرتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں