بوتیک منیجر کی خودکشی

بوتیک منیجر کی خودکشی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نارتھ ناظم آباد بلاک ایچ میں واقع ملبوسات کے بوتیک میں منیجر 30 سالہ رانا ثاقب نے سکیورٹی گارڈ کے اسلحہ سے خود کو گولی مار کر خود کشی کی،خودکشی کی وجہ مالی پریشانی معلوم ہوتی ہے۔

نارتھ ناظم آباد بلاک ایچ میں واقع ملبوسات کے بوتیک میں منیجر 30 سالہ رانا ثاقب نے سکیورٹی گارڈ کے اسلحہ سے خود کو گولی مار کر خود کشی کی،خودکشی کی وجہ مالی پریشانی معلوم ہوتی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں