مین ہولز پرکورزکی تنصیب

مین ہولز پرکورزکی تنصیب

کراچی (سٹی ڈیسک)یوسی 6 پی آئی بی کالونی جناح ٹاؤن میں مین ہولز پر کورز کی تنصیب کا سلسلہ جاری ہے ۔ یوسی چیئرمین اسامہ احمد کی ہدایت پر عملہ پیور بلاک سے تعمیر کی گئی سڑک پر قائم مین ہولز کو محفوظ بنانے کیلئے کورز نصب کر رہا ہے ۔

یوسی 6 پی آئی بی کالونی جناح ٹاؤن میں مین ہولز پر کورز کی تنصیب کا سلسلہ جاری ہے ۔ یوسی چیئرمین اسامہ احمد کی ہدایت پر عملہ پیور بلاک سے تعمیر کی گئی سڑک پر قائم مین ہولز کو محفوظ بنانے کیلئے کورز نصب کر رہا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں