موٹر سائیکل لفٹر پکڑا گیا
کراچی(اسٹاف رپورٹر)شاہ لطیف پولیس نے کارروائی کرکے موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا ،گرفتار ملزم کی شناخت سعد اللہ کے نام سے ہوئی۔گرفتار ملزم کے قبضے سے 01 عدد سرقہ شدہ موٹر سائیکل برآمد ہوئی۔
شاہ لطیف پولیس نے کارروائی کرکے موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا ،گرفتار ملزم کی شناخت سعد اللہ کے نام سے ہوئی۔گرفتار ملزم کے قبضے سے 01 عدد سرقہ شدہ موٹر سائیکل برآمد ہوئی۔